تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"anomaly" کے متعقلہ نتائج
anomaly کے لیے اردو الفاظ
anomaly کے اردو معانی
اسم
- بے قاعدگی
- عام قاعدے سے انحراف
- خلاف قاعدہ
- کوئی غیر طبعی چیز
- بے ضابطگی
- بے استقامتی
- خرق عادت
- عدم یکسانی
- (فلکیات) خروج مرکز
- کسی سیارے کا سورج سے قریب ترین مقام سے فاصلہ (درجوں میں ناپا ہوا)، نیز وہ زاویہ جو کسی سیارے کی حرکت میں نمایاں بے قاعدگیوں کا پتا دیتا ہے
- (موسمیات) کسی فضائی عنصر کی کسی عرض بلد سے مقامی قدرِ اوسط اور کسی عرض بلد سے اس عنصر کی قدر اوسط کے ما بین فرق
anomaly के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बे-क़ा'इदगी
- 'आम क़ा'इदे से इंहिराफ़
- ख़िलाफ़-ए-क़ाइदा
- कोई ग़ैर तब'ई चीज़
- बे-ज़ाबतगी
- बे-इस्तिक़ामती
- ख़र्क़-ए-'आदत
- 'अदम-ए-यकसानी
- (फ़लकियात) ख़ुरूज-ए-मर्कज़
- किसी सय्यारे का सूरज से क़रीब तरीन मक़ाम से फ़ासिला (दर्जों में नापा हुआ), नीज़ वो ज़ाविया जो किसी सय्यारे की हरकत में नुमायाँ बे क़ा'इदगियों का पता देता है
- (मौसमियात) किसी फ़िज़ाई उंसुर की किसी 'अर्ज़-ए-बलद से मक़ामी क़द्र-ए-औसत और किसी 'अर्ज़-ए-बलद से इस उंसुर की क़द्र-ए-औसत के मा-बैन फ़र्क़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (anomaly)
anomaly
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔