تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"انت بھلے کا بھلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں انت بھلے کا بھلا کے معانیدیکھیے
انت بھلے کا بھلا کے اردو معانی
- اچھے کام کا اچھا نتیجہ ہوتا ہے
- جو دوسروں کے ساتھ بھلائی کرتا ہے آخر میں اس کا خود بھلا ہوتا ہے
- بھلے کا بھلا ہوتا ہے یا بھلے کی اولاد بھی بھلی ہوتی ہے
अंत भले का भला के हिंदी अर्थ
- अच्छे काम का परिणाम अच्छा होता है
- जो दूसरों के साथ भलाई करता है अंत में उसका स्वयं भला होता है
- भले का भला होता है अथवा भले की संतान भी भली होती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (انت بھلے کا بھلا)
انت بھلے کا بھلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔