تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپاہَجی" کے متعقلہ نتائج

اَپاہَجی

معذوری، اپاہج پن

اَفْزا

ترکیب میں جزو دوم کے طور پر مستعمل، مترادف: بڑھانے والا، اضافہ کرنے یا بالیدگی پیدا کرنے والا

اِفْضا

جماع ، صحبت ؛ جماع میں فرج اور دبر کے درمیان کی کھال چر کر دونوں مقامات کا ایک ہوجانا.

اِفازَہ

فتح دینا

اِفاظَہ

اِفاضَہ

افاضت کی تخفیف، فیض رسانی، فیض پہنچانا، کوئی مفید بات دوسرے کو بتانا یا تعلیم دینا (عموماً علمی یا روحانی)

اِفْزاع

اِفْظاع

مشکل ہونا، تکلیف دہ ہونا، شرمناک ہونا

ہُمایُوں اَفزائی کَرنا

عزم و ارادے کو تقویت دینا ، حوصلہ بڑھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپاہَجی کے معانیدیکھیے

اَپاہَجی

apaahajiiअपाहजी

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

اَپاہَجی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • معذوری، اپاہج پن

    مثال - درد اور کرب اپاہجی اور بے چینی، اس پر بھی ان کے ذوق کار کا یہ عالم تھا

English meaning of apaahajii

Noun, Feminine

अपाहजी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अपंगता, विकलांगता, अपाहिजपन, लूलापन

    उदाहरण - दर्द और कर्ब अपाहिजी और बेचैनी, उसपर उनके ज़ौक़-ए-कार का यह आलम था

اَپاہَجی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپاہَجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپاہَجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone