تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَفْزا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْزا کے معانیدیکھیے
اَفْزا کے اردو معانی
صفت، لاحقہ
- ترکیب میں جزو دوم کے طور پر مستعمل، مترادف: بڑھانے والا، اضافہ کرنے یا بالیدگی پیدا کرنے والا
- اضافہ کرنے والا، زیادہ کرنے والا
شعر
یہ کیف و نشاط افزا راتیں یہ عیش و طرب کی سوغاتیں
جس شے کے عوض میں ملتی ہیں اس شے کا زیاں منظور نہیں
تجھ عشق میں جل جل کر سب تن کوں کیا کاجل
یہ روشنی افزا ہے انکھیا کو لگاتی جا
شوق دیدار مرا اور بھی افزا نہ کریں
مہرباں سامنے آئیں ذرا پردہ نہ کریں
English meaning of afzaa
Adjective, Suffix
- additional, in compounds it stands for enhancer
- augmenting, increasing, adding
अफ़ज़ा के हिंदी अर्थ
विशेषण, प्रत्यय
- समास में प्रत्यय के रूप में प्रयुक्त, पर्यायवाची: बढ़ाने वाला, वृद्धि करने या परिपक्वता पैदा करने वाला
- बढ़ोतरी करने वाला, ज़्यादा करने वाला
اَفْزا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَفْزا)
اَفْزا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔