تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپنا ہی مال جائے اور آپ ہی چور کَہلائے" کے متعقلہ نتائج

اَپنا ہی مال جائے اور آپ ہی چور کَہلائے

اپنے نقصان کا الزام اپنے ہی سر آیا کیا ستم ظرفی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپنا ہی مال جائے اور آپ ہی چور کَہلائے کے معانیدیکھیے

اَپنا ہی مال جائے اور آپ ہی چور کَہلائے

apnaa hii maal jaa.e aur aap hii chor kahlaa.eअपना ही माल जाए और आप ही चोर कहलाए

نیز - اَپنا ہی مال جائے آپ ہی چور کَہلائے

ضرب المثل

اَپنا ہی مال جائے اور آپ ہی چور کَہلائے کے اردو معانی

  • اپنے نقصان کا الزام اپنے ہی سر آیا کیا ستم ظرفی ہے
  • ایک تو نقصان ہو اوپر سے الزام لگے، اپنا ہی نقصان ہو اور اپنی ہی بدنامی بھی
  • جب کسی دوسرے کی غلطی سے کسی کا نقصان ہو جائے اور لوگ اسے ہی اس کے لئے ذمہ دار ٹھہرائیں تب کہتے ہیں

    مثال - فارسی- نقصان مایہ شماقت ہمسایہ

अपना ही माल जाए और आप ही चोर कहलाए के हिंदी अर्थ

  • अपनी हानि का इल्ज़ाम अपने ही सर, आया क्या परिहासयुक्त अत्याचार है
  • एक तो हानि हो ऊपर से इल्ज़ाम लगे, अपनी ही हानि हो और अपनी ही बद-नामी
  • जब किसी दूसरे की ग़लती से किसी की हानि हो जाए और लोग उसे ही उसके लिए जिम्मेदार ठहराएँ तब कहते हैं

    विशेष - फ़ारसी- नुक़्सान माया शमाकत हमसाया - पुलिस वाले चोर का पता लगाने में असमर्थ रहने पर प्रायः चोरी की शिकायत करने वाले के सिर सारा दोष मढ़ते हैं कि इसमें तुम्हारी कुछ शरारत है। फैलन के अनुसार उपर्युक्त कहावत ऐसे अवसर पर ही प्रयुक्त होती है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپنا ہی مال جائے اور آپ ہی چور کَہلائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپنا ہی مال جائے اور آپ ہی چور کَہلائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words