تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَپنا سا مُنْہ لے کَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَپنا سا مُنْہ لے کَر کے معانیدیکھیے
اَپنا سا مُنْہ لے کَر کے اردو معانی
فعل متعلق
-
نادم ہو کر، شرمندہ ہوکر، ناکام، بے نیل مرام
مثال - موکل اپنا سا منہ لے کر پھر آئے۔
- بے شرمی سے، بے حیائی اور ڈھٹائی سے، کس منہ سے، کیا منہ لے کر
-
لا جواب ہو کر، قائل ہو کر، خاموش ہو کر
مثال - ایسی کٹھ حجتیوں کا جواب نہ تھا، اپنا سا منہ لے کر چلی گئی۔
अपना सा मुँह ले कर के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
-
लज्जित होकर, नादिम हो कर, नाकाम, असफल
उदाहरण - मूकुल अपना सा मुँह लेकर फिर आए।
- निर्लज्जता से, लज्जाहीनता एवं ढिटाई से, किस मुँह से, क्या मुँह लेकर
-
लाजवाब हो कर, अनुकूल हो कर, ख़ामोश हो कर, चुप हो कर
उदाहरण - ऐसी कठ-हुज्जतियों का जवाब न था, अपना सा मुँह लेकर चली गई।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَپنا سا مُنْہ لے کَر)
اَپنا سا مُنْہ لے کَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔