تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپنا سونا کھوٹا، پَرَکھنے والے کو کیا دوش" کے متعقلہ نتائج

اَپنا سونا کھوٹا، پَرَکھنے والے کو کیا دوش

اپنی چیز یا اولاد ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے

اَپنا پیسہ کھوٹا پَرَکھنے والے کا کیا دوش

جب اپنی اولاد نالائق ہے تو دوسرے کا کیا قصور

اَپنا سونا کھوٹا پَرَکْھنے والے کو کیا دوش

اپنی چیز یا اولاد ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے

اَپنا دام کھوٹا پَرَکھنے والے کا کیا دوش

جب اپنی اولاد نالائق ہے تو دوسرے کا کیا قصور، جب اپنی چیز ناقص ہو تو دوسرے کی نکتہ چینی پر کیا اعتراض

اَپنا سونا کھوٹا پَرَکْھنے والے کو کیا دوکھ

اپنی چیز یا اولاد ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے

اَپنا سونا کھوٹا پَرَکْھنے والے کو کیا دوس

اپنی چیز یا اولاد ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپنا سونا کھوٹا، پَرَکھنے والے کو کیا دوش کے معانیدیکھیے

اَپنا سونا کھوٹا، پَرَکھنے والے کو کیا دوش

apnaa sonaa khoTaa, parakhne vaale ko kyaa doshअपना सोना खोटा, परखने वाले को क्या दोष

ضرب المثل

اَپنا سونا کھوٹا، پَرَکھنے والے کو کیا دوش کے اردو معانی

  • اپنی چیز یا اولاد ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے

English meaning of apnaa sonaa khoTaa, parakhne vaale ko kyaa dosh

  • you cannot blame others when your own people are at fault

अपना सोना खोटा, परखने वाले को क्या दोष के हिंदी अर्थ

  • अपनी वस्तु या संतान ख़राब हो या अपने में कोई कमी हो तो आपत्ति जताने वाले को क्या आरोप दिया जाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپنا سونا کھوٹا، پَرَکھنے والے کو کیا دوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپنا سونا کھوٹا، پَرَکھنے والے کو کیا دوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words