تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنے خُدا سے پائیں" کے متعقلہ نتائج

اَپْنے خُدا سے پائیں

خدا سمجھے، اللہ تعالی سزا دے (بد دعا کے طور مستعمل)

اَپْنے سے بِہتَر خُدا

اس وقت کہتے ہیں جب کسی کے غرور پر طنز کرنا مقصود ہو

خُدا نے اَپْنے ہاتھ سے بَنایا ہے

بیحد حسین و جمیل کی تعریف میں کہتے ہیں.

خُدا نے اَپْنے ہاتھ سے جوڑی بَنائی ہے

دولھا دلہن دونوں حسین ہیں.

اَپْنے خُدا سے پائے

خدا سمجھے، اللہ تعالی سزا دے (بد دعا کے طور مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنے خُدا سے پائیں کے معانیدیکھیے

اَپْنے خُدا سے پائیں

apne KHudaa se paa.e.nअपने ख़ुदा से पाएँ

عبارت

اَپْنے خُدا سے پائیں کے اردو معانی

  • خدا سمجھے، اللہ تعالی سزا دے (بد دعا کے طور مستعمل)

अपने ख़ुदा से पाएँ के हिंदी अर्थ

  • इश्वर समझे, अल्लाह ताला दंड दे (अभिशाप के रूप में प्रयुक्त)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنے خُدا سے پائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنے خُدا سے پائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words