تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اپنے نین گنوا کے در در مانگے بھیک" کے متعقلہ نتائج

اپنے نین گنوا کے در در مانگے بھیک

اپنی چیز بے احتیاطی سے تلف کر کے دوسروں کا محتاج ہونا، اپنی چیز تلف کر کے دوسروں سے مانگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اپنے نین گنوا کے در در مانگے بھیک کے معانیدیکھیے

اپنے نین گنوا کے در در مانگے بھیک

apne nain ga.nvaa ke dar-dar maa.nge bhiikअपने नैन गंवा के दर-दर माँगे भीक

نیز - اپنے نین گنواے کے در در مانگے بھیکھ

ضرب المثل

اپنے نین گنوا کے در در مانگے بھیک کے اردو معانی

  • اپنی چیز بے احتیاطی سے تلف کر کے دوسروں کا محتاج ہونا، اپنی چیز تلف کر کے دوسروں سے مانگنا
  • جو شخص اپنی کسی چیز کی حفاظت نہیں کرسکتا اسے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اپنی دولت اجاڑ کر اب مانگتے پھرتے ہیں

अपने नैन गंवा के दर-दर माँगे भीक के हिंदी अर्थ

  • अपनी वस्तु लापरवाही से खो कर दूसरों पर निर्भर होना, अपनी वस्तु खो कर दूसरों से माँगना
  • जो व्यक्ति अपनी किसी वस्तु की रक्षा नहीं कर सकता उसे कष्ट भोगना पड़ता है, अपनी संपत्ति उजाड़ कर अब माँगते फिरते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اپنے نین گنوا کے در در مانگے بھیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اپنے نین گنوا کے در در مانگے بھیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words