تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنی آنکھ کا شَہتِیردیکھنا" کے متعقلہ نتائج

اَپْنی آنکھ کا شَہتِیردیکھنا

دوسروں کے چھوٹے عیبوں کے بالمقابل اپنے بڑے عیب پر نظر (نہ) کرنا (انجیل کے مشہور مقولے " اپنی آنکھ کا شہتیر نہیں دیکھتا اور دوسروں کی آنکھ کا تنکا دیکھتا ہے" پر مبنی)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنی آنکھ کا شَہتِیردیکھنا کے معانیدیکھیے

اَپْنی آنکھ کا شَہتِیردیکھنا

apnii aa.nkh kaa shahtiir dekhnaaअपनी आँख का शहतीर देखना

اَپْنی آنکھ کا شَہتِیردیکھنا کے اردو معانی

قول

  • دوسروں کے چھوٹے عیبوں کے بالمقابل اپنے بڑے عیب پر نظر (نہ) کرنا (انجیل کے مشہور مقولے " اپنی آنکھ کا شہتیر نہیں دیکھتا اور دوسروں کی آنکھ کا تنکا دیکھتا ہے" پر مبنی)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنی آنکھ کا شَہتِیردیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنی آنکھ کا شَہتِیردیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words