تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپنی اَیسی تَیسی میں جائے" کے متعقلہ نتائج

اَپنی اَیسی تَیسی میں جائے

جہنم میں پڑے ، بھاڑ میں جائے، ہمیاں کیا مطلب ، چاہے جو ہو.

اَیسی تَیسی میں جائے

بھاڑ میں جائے ، دوزخ میں جائے، ہماری طرف سے کہیں مارا مارا پھرے، کچھ بھی کرے ہمیں سروکار نہیں۔

اَیسی کی تَیسی میں جائے

بھاڑ میں جائے، دوزخ میں جائے، ہماری طرف سے کہیں مارا مارا پھرے، کچھ بھی کرے ہمیں سروکار نہیں

اَیسی تَیسی میں گَیا

بھاڑ میں جائے ، دوزخ میں جائے، ہماری طرف سے کہیں مارا مارا پھرے، کچھ بھی کرے ہمیں سروکار نہیں۔

اَیسی تَیسی میں جاؤ

بھاڑ میں جائے، دوزخ میں جائے، ہماری طرف سے کہیں مارا مارا پھرے، کچھ بھی کرے ہمیں سروکار نہیں

اَیسی کی تَیسی میں جاؤ

رک : ایسی تیسی میں جائے۔

اَیسی کی تَیسی میں پَڑے

رک : ایسی تیسی میں جائے۔

چَودھری ہو یا راؤ جَب کام نَہ دے اَیسی تَیسی میں جاؤ

کوئی بڑے سے بڑا ہو جب کام نہ آیا تو نکما ہے

لے کے دِیا کَما کے کھایا اَیسی تَیسی جَگَت میں آیا

جو لے کے دے اور کما کے کھائے اس کا دنیا میں آنا فضول ہے ، بدمعاش اور نادہند لوگوں کے متعلق کہتے ہیں .

آٹھ گانو کا چَودْھری اور بارَہ گانو کا راو، اَپنے کام نَہ آئے تو اَیسی تَیسی میں جاؤ

کوئی کیسا ہی دولت مند یا امیر ہو جب اپنا کام اس سے نہ نکلے تو ایسی امارت سے کیا فادہ، بے فیض کا ہونا نہ ہونا برابر ہے

بارَہ گاؤں کا چَودھری اَسّی گاؤں کا راؤ، اَپنے کام نَہ آوے تو اَیسی تَیسی میں جاؤ

آدمی خواہ کتنا ہی امیر ہو لیکن اگر کسی کے کام نہ آئے تو کسی کام کا نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپنی اَیسی تَیسی میں جائے کے معانیدیکھیے

اَپنی اَیسی تَیسی میں جائے

apnii aisii taisii me.n jaa.eअपनी ऐसी तैसी में जाए

عبارت

اَپنی اَیسی تَیسی میں جائے کے اردو معانی

  • جہنم میں پڑے ، بھاڑ میں جائے، ہمیاں کیا مطلب ، چاہے جو ہو.

English meaning of apnii aisii taisii me.n jaa.e

  • he/she/it can go to hell

अपनी ऐसी तैसी में जाए के हिंदी अर्थ

  • जहन्नुम में पड़े, भाड़ में जाये, हिमियायाँ क्या मतलब, चाहे जो हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپنی اَیسی تَیسی میں جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپنی اَیسی تَیسی میں جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words