تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنی اَپْنی سی کَہنا" کے متعقلہ نتائج

اَپْنی اَپْنی سی کَہنا

اپنی اپنی کہنا، ہر شخص کا ایک نئی بات کہنا، سب کا ذاتی سمجھ کے مطابق جدا جدا رائے دینا

اَپْنی اَپْنی کَہنا

ہر شخص کا ایک نئی بات کہنا، سب کا ذاتی سمجھ کے مطابق جدا جدا رائے دینا

اَپْنی سی نِباہْنا

وضعداری کا برتاو کرنا

اَپْنی سی صُورَت لے کَر رَہنا

خفیف اور نادم ہونا

اَپْنی سی صُورَت لے کر رَہ جانا

خفیف اور نادم ہونا

اَپْنی کَہنا اَور کی نہ سُننا

خود ہی کہے جانا، دوسرے کی بات کی طرف کان نہ دھرنا

اَپْنی سی پَر آنا

(کسی بات پر) اڑ جانا، ہٹ کرنا

سَپنے کی سی مایا جِس کو اَپْنی بَتْلاوے

دولت خواب کی طرح ایک بے حقیقت چیز ہے جسے انسان اپنی کہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنی اَپْنی سی کَہنا کے معانیدیکھیے

اَپْنی اَپْنی سی کَہنا

apnii apnii sii kahnaaअपनी अपनी सी कहना

محاورہ

دیکھیے: اَپْنی اَپْنی کَہنا

اَپْنی اَپْنی سی کَہنا کے اردو معانی

  • اپنی اپنی کہنا، ہر شخص کا ایک نئی بات کہنا، سب کا ذاتی سمجھ کے مطابق جدا جدا رائے دینا

अपनी अपनी सी कहना के हिंदी अर्थ

  • अपनी अपनी कहना, हर व्यक्ति का एक नई बात कहना, हर किसी का अपनी व्यक्तिगत समझ के अनुसार अलग-अलग राय देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنی اَپْنی سی کَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنی اَپْنی سی کَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words