تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنی بانی سے نَہ چُوکنا" کے متعقلہ نتائج

اَپْنی بانی سے نَہ چُوکنا

ہتھکنڈے ، چلتر یا حرکت کو ترک نہ کرنا.

اَپْنی آنی بانی سے نَہ چُوکنا

ہتحھکنڈے، چلتر یا حرکت ترک نہ کرنا

اَپْنی بانی سے باز نَہ آنا

ہتھکنڈے ، چلتر یا حرکت کو ترک نہ کرنا.

آنی سے بانی نَہ ہونا

بات پڑ اڑے رہنا ، ٹس سے مس نہ ہونا (گا بطور استقہام انکاری).

فَِریب سے نَہ چُوکنا

دغا بازی کرنا، دھوکا دینے سے باز نہ آنا

چِڑیا اَپْنی جان سے گَئی لَڑکا خُوش نَہ ہُوا

اس موقع پر کہتے ہیں جب نوکر کام کرتے کرتے مرجاتے اور مالک خوش نہ ہو یا بیوی کام کرتی کرتی مرجاۓ اور میاں کو پسند نہ آۓ.

چِڑیا اَپْنی جان سے گَئی کھانے والے نے سُواد نَہ پایا

اس موقع پر کہتے ہیں جب نوکر کام کرتے کرتے مرجاتے اور مالک خوش نہ ہو یا بیوی کام کرتی کرتی مرجاۓ اور میاں کو پسند نہ آۓ.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنی بانی سے نَہ چُوکنا کے معانیدیکھیے

اَپْنی بانی سے نَہ چُوکنا

apnii baanii se na chuuknaaअपनी बानी से न चूकना

اَپْنی بانی سے نَہ چُوکنا کے اردو معانی

  • ہتھکنڈے ، چلتر یا حرکت کو ترک نہ کرنا.

अपनी बानी से न चूकना के हिंदी अर्थ

  • हथकंडे, चलतर या हरकत को तर्क ना करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنی بانی سے نَہ چُوکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنی بانی سے نَہ چُوکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words