تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اپنی داڑھی سب بجھاتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

اپنی داڑھی سب بجھاتے ہیں

اپنی بیوقوفی کو سب چھپاتے ہیں

اپنی لِٹّی پر سب آگ رکھتے ہیں

ہر ایک اپنے لئے کوشش کرتا ہے، اپنی روٹی سب سینکتے ہیں یعنی سب اپنا غرض دیکھتے ہیں

اپنی اپنی سب گاتے ہیں

سب اپنی کہنا چاہتے ہیں، کوئی دوسروں کی سننا نہیں چاہتا

سَب اَپْنی گوں کے یار ہوتے ہیں

سب اپنے مطلب کے ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں اپنی داڑھی سب بجھاتے ہیں کے معانیدیکھیے

اپنی داڑھی سب بجھاتے ہیں

apnii daa.Dhii sab bujhaate hai.nअपनी दाढ़ी सब बुझाते हैं

ضرب المثل

اپنی داڑھی سب بجھاتے ہیں کے اردو معانی

  • اپنی بیوقوفی کو سب چھپاتے ہیں
  • اپنی تکلیف دور کرنے کی کوشش سب کرتے ہیں
  • سب اپنی فکر پہلے کرتے ہیں یعنی پہلے آپ پھر باپ

अपनी दाढ़ी सब बुझाते हैं के हिंदी अर्थ

  • अपनी मूर्खता को सब छुपाते हैं
  • अपना दुख दूर करने का प्रयास सब करते हैं
  • सब अपनी चिंता पहले करते हैंअर्थात पहले आप फिर बाप

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اپنی داڑھی سب بجھاتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اپنی داڑھی سب بجھاتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words