تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپنی ڈیڑھ اِینٹ کی مَسجِد اَلَگ کَھڑی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

اَپنی ڈیڑھ اِینٹ کی مَسجِد اَلَگ کَھڑی کَرنا

دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا

اَپنی ڈیڑھ اِینٹ کی مَسجِد اَلَگ چُننا

دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا

اَپنی ڈیڑھ اِینٹ کی مَسجِد اَلَگ جَمانا

دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپنی ڈیڑھ اِینٹ کی مَسجِد اَلَگ کَھڑی کَرنا کے معانیدیکھیے

اَپنی ڈیڑھ اِینٹ کی مَسجِد اَلَگ کَھڑی کَرنا

apnii De.Dh ii.nT kii masjid alag kha.Dii karnaaअपनी डेढ़ ईंट की मस्जिद अलग खड़ी करना

محاورہ

اَپنی ڈیڑھ اِینٹ کی مَسجِد اَلَگ کَھڑی کَرنا کے اردو معانی

  • دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا

अपनी डेढ़ ईंट की मस्जिद अलग खड़ी करना के हिंदी अर्थ

  • दूसरों से स्वच्छंद हो कर अपना छोटा सा ठाठ स्थापित करना, सब से अलग थलग रहना, प्रथागत शैली का विरोध करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپنی ڈیڑھ اِینٹ کی مَسجِد اَلَگ کَھڑی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپنی ڈیڑھ اِینٹ کی مَسجِد اَلَگ کَھڑی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words