تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنی ایڑی چوٹی دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

اَپْنی ایڑی چوٹی دیکھنا

(نظر بد کے اتارنے کا ٹوٹکا) کسی حسین صورت کو دیکھ کر بے ساختہ اس کی تعریف منہ سے نکلنے پر نظر بد سے بچانے کے لیے ٹوٹکے کے طور پر اپنی ایڑی کی جانب دیکھنا یا دیکھنے اور تعریف کرنے والے سے ایڑی دیکھنے کے لیے کہنا

اَپْنی ایڑی دیکھنا

(نظر بد کے اتارے کا ٹوٹکا) کسی حسین صورت کو دیکھ کر بے ساخۃ اس کی تعریف منہ سے نکلنے پر نظر بد سے بچانے کے لیے ٹوٹکے کے طور پر اپنی ایڑی کی جانب دیکھنا یا دیکھنے اور تعریف کرنے والے سے ایڈھی دیکھنے کے لیے کہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنی ایڑی چوٹی دیکھنا کے معانیدیکھیے

اَپْنی ایڑی چوٹی دیکھنا

apnii e.Dii-choTii dekhnaaअपनी ऐड़ी-चोटी देखना

محاورہ

دیکھیے: اَپْنی ایڑی دیکھنا

اَپْنی ایڑی چوٹی دیکھنا کے اردو معانی

  • (نظر بد کے اتارنے کا ٹوٹکا) کسی حسین صورت کو دیکھ کر بے ساختہ اس کی تعریف منہ سے نکلنے پر نظر بد سے بچانے کے لیے ٹوٹکے کے طور پر اپنی ایڑی کی جانب دیکھنا یا دیکھنے اور تعریف کرنے والے سے ایڑی دیکھنے کے لیے کہنا

अपनी ऐड़ी-चोटी देखना के हिंदी अर्थ

  • (नज़र बद के उतारे का टोटका) किसी हुसैन सूरत को देख कर बे साख़ उस की तारीफ़ मुँह से निकलने पर नज़र बद से बचाने के लिए टोटके के तौर पर अपनी अड़ी की जानिब देखना या देखने और तारीफ़ करने वाले से एढी देखने के लिए कहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنی ایڑی چوٹی دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنی ایڑی چوٹی دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words