تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنی گِرَہ کا کیا جاتا ہے" کے متعقلہ نتائج

اَپْنی گِرَہ کا کیا جاتا ہے

اپنا کیا نقصان ہونا ہے، اپنا کوئی نقصان نہیں ہے

کِسی کا کیا جاتا ہے

کسی کا کیا نقصان ہوتا ، کسی کا کچھ ضرر نہیں ہوتا ، کسی کا کچھ نہیں بگڑتا ، کسی کا کوئی زباں نہیں ہوتا.

آپ کا کیْا جاتا ہے

آپ کا کیا بگڑتا ہے

ناڑی کی کُچھ سَرَت نَہیں ہے دَوا سَبھوں کی کَرْتے ہَیں،بیدوں کا کیا جاتا ہے، لوگ بِچارے مَرْتے ہَیں

نبض دیکھنا جانتے نہیں اور علاج کرتے ہیں ، ایسے معالجوں کا کیا بگڑتا ہے ، ان کے علاج سے لوگ ہی مرتے ہیں (اناڑی حکیموں کے متعلق کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنی گِرَہ کا کیا جاتا ہے کے معانیدیکھیے

اَپْنی گِرَہ کا کیا جاتا ہے

apnii girah kaa kyaa jaataa haiअपनी गिरह का क्या जाता है

نیز - اس کی گِرَہ کا کیا جاتا ہے

ضرب المثل

اَپْنی گِرَہ کا کیا جاتا ہے کے اردو معانی

  • اپنا کیا نقصان ہونا ہے، اپنا کوئی نقصان نہیں ہے
  • اُس کا کیا بگڑتا ہے

अपनी गिरह का क्या जाता है के हिंदी अर्थ

  • अपनी क्या हानि होगी, अपनी कोई हानि नहीं है
  • उसका क्या बिगड़ता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنی گِرَہ کا کیا جاتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنی گِرَہ کا کیا جاتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words