تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنی جان جَوانی سے پائے" کے متعقلہ نتائج

اَپْنی جان جَوانی سے پائے

میرا صبر اس کی جان یا جوانی پر پڑے، اس کی جان یا جوانی برباد ہو.

اَپْنی جَوانی سے پائے

(کوسنا) جوانا مرگ ہو

جَوانی سے پَھل پائے

۔(عو) دعا۔ جوانی کا چین پائے۔ ؎

اَپْنی اُولاد سے پائے

(کوسنے کے طور پر) اس کی اولاد پر میرا صبر پڑے ، اس کی اولاد کے آگے آئے؛ اس کی اولاد اس کے ساتھ ایسا ہی برا سلوک کرے.

اَپْنی جان سے جانا

مرنا، مر مٹنا

جان بَچی لاکھوں پائے، خَیر سے بُدُّھو گَھر آئے

رک : جان بچی لاکھوں پائے.

چِڑیا اَپْنی جان سے گَئی لَڑکا خُوش نَہ ہُوا

اس موقع پر کہتے ہیں جب نوکر کام کرتے کرتے مرجاتے اور مالک خوش نہ ہو یا بیوی کام کرتی کرتی مرجاۓ اور میاں کو پسند نہ آۓ.

چِڑیا اَپْنی جان سے گَئی کھانے والے نے سُواد نَہ پایا

اس موقع پر کہتے ہیں جب نوکر کام کرتے کرتے مرجاتے اور مالک خوش نہ ہو یا بیوی کام کرتی کرتی مرجاۓ اور میاں کو پسند نہ آۓ.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنی جان جَوانی سے پائے کے معانیدیکھیے

اَپْنی جان جَوانی سے پائے

apnii jaan javaanii se paa.eअपनी जान जवानी से पाए

عبارت

اَپْنی جان جَوانی سے پائے کے اردو معانی

  • میرا صبر اس کی جان یا جوانی پر پڑے، اس کی جان یا جوانی برباد ہو.

अपनी जान जवानी से पाए के हिंदी अर्थ

  • मेरा धैर्य उस की जान या जवानी पर पड़े, उस की जान या जवानी बर्बाद हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنی جان جَوانی سے پائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنی جان جَوانی سے پائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words