تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اپنی ٹانگ کھولنا آپ ہی لاجوں مرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اپنی ٹانگ کھولنا آپ ہی لاجوں مرنا کے معانیدیکھیے
اپنی ٹانگ کھولنا آپ ہی لاجوں مرنا
apnii Taa.ng kholnaa aap hii laajo.n marnaa•अपनी टाँग खोलना आप ही लाजों मरना
نیز - اپنی ٹانگ اُگھاریے، آپ ہی لاجوں مریے, اپنی ٹانگ کھولے آپ ہی لاجوں مرے
ضرب المثل
اپنی ٹانگ کھولنا آپ ہی لاجوں مرنا کے اردو معانی
- اپنوں کے عیب کھولنے سے خود ہی خفت و ندامت اٹھانی پڑتی ہے، اپنی عزیز چیز کی رسوائی خود اپنی رسوائی ہے
अपनी टाँग खोलना आप ही लाजों मरना के हिंदी अर्थ
-
अपनों के दोष खोलने से अपने आप को ही लज्जित होना पड़ता है, अपनी प्यारी वस्तु तिरस्कार अपना ही तिरस्कार है
विशेष - पाठा- अपनी टांग उघारिए, आपहि मरिए लाज।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اپنی ٹانگ کھولنا آپ ہی لاجوں مرنا)
اپنی ٹانگ کھولنا آپ ہی لاجوں مرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔