تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَپْنی والی پَر آنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنی والی پَر آنا کے معانیدیکھیے
اَپْنی والی پَر آنا کے اردو معانی
-
(کسی بات پر) اڑ جانا، ہٹ کرنا
مثال - جس وقت وہ اپنی والی پر آئیں تو پھر اولٹی لی جائیں، نہ سیدھی لی جائیں۔
-
اپنی اصالت پر جانا، اپنی اصل، نسل، فطرت یا سرشت کے اقتضا کے مطابق عمل کرنا
مثال - مردوے تو مردوے ہیں مامائیں اگر اپنی والی پر آئیں، مارے جوتیوں کے کھوپڑی پلپلی کر دیں۔
अपनी वाली पर आना के हिंदी अर्थ
-
(किसी बात पर) अड़ जाना, हठ करना
उदाहरण - जिस वक़्त अपनी वाली पर आएँ तो फिर उलटी ली जाएँ, न सीधी ली जाएँ।
-
किसी के मूल में जाना, किसी के मूल, जाति, प्रकृति या संरचना की आवश्यकताओं के अनुसार कार्य करना
उदाहरण - मर्दवे तो मर्दवे हैं मामाएँ अगर अपनी वाली पर आएँ, मारे जूतियों के खोपड़ी पिलपिली कर दें।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَپْنی والی پَر آنا)
اَپْنی والی پَر آنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔