تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"apostrophe" کے متعقلہ نتائج

apostrophe

علامت اعراب جو حسب ذیل موقعوں پر آتی ہے: جبکہ کوئی حرف یا عدد چھوڑ د یا جائے ( جیسے can't; he's; 1 Jan. '92).

epistrophe

مسلسل جملوں کے آخر میں کسی لفظ کی تکرار، بطور ردیف۔.

apostrophe کے لیے اردو الفاظ

apostrophe

əˈpɒs.trə.fi

apostrophe کے اردو معانی

اسم

  • حذفی علامت
  • کسی لفظ میں حرف یا حروف حذف کرنے کی علامت (جیسےdon't میں)
  • اسما میں حالت تملیکی
  • اعداد اور حروف کی جمع میں بھی اس سے کام لیتے ہیں (جیسے the three R's)
  • ناموجود شخص سے بلا واسطہ خطاب یا خطابت میں کسی چیز کو تجسیم کر کے پیش کرنے کا عمل

apostrophe के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हज़्फ़ी-'अलामत
  • किसी लफ़्ज़ में हर्फ़ या हुरूफ़ हज़्फ़ करने की 'अलामत (जैसे don't में)
  • अस्मा में हालत-ए-तमलीकी
  • आ'दाद और हुरूफ़ की जमा' में भी इस से काम लेते हैं (जैसे the three R's)
  • ना-मौजूद शख़्स से बिला-वास्ता ख़िताब या ख़िताबत में किसी चीज़ को तजसीम कर के पेश करने का 'अमल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (apostrophe)

نام

ای-میل

تبصرہ

apostrophe

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone