تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَقَلّ" کے متعقلہ نتائج

اَفْزُوں

وافر، زیادہ، بکثرت، بہت (حالت، مقدار یا تعداد کے لیے) بڑا، ازحد، اشد

اَفْزُوں ہونا

اَفْزُونی

استعمال کی کثرت، بہتات، زیادتی

حَدْ سے اَفْزُوں

بہت، بے حد، بے انتہا، بہت زیادہ، بکثرت (ہونا کے ساتھ)

روز اَفْزُوں

دن رات ترقی کرنے یا بڑھنے والا، تیزی سے ترقی کرنے والا

اَفزائِندہ

بڑھا ہوا، وہ جو بڑھائے (مرکبات میں استعمال ہوتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَقَلّ کے معانیدیکھیے

اَقَلّ

aqallअक़ल्ल

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: ریاضی اعداد

اشتقاق: قَلَّ

اَقَلّ کے اردو معانی

صفت

  • (تعداد یا مقدار میں) کم، کمتر، بہت کم
  • (حساب) چھوٹے سے چھوٹا (عدد)
  • (درجے اورحیثیت میں) پست، ادنیٰ، حقیر، کمترین

English meaning of aqall

Adjective

  • least, minimum
  • lowest common factor, LCM
  • mean, low (in position or respect)
  • smallest (number)

अक़ल्ल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (हिसाब) छोटे से छोटा (अदद)
  • (संख्या या मात्रा में) कम, कमतर, बहुत कम
  • (दर्जे और हैसियत में) पस्त, अदना, हक़ीर
  • बहुत थोड़ा, अत्यल्प

اَقَلّ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَقَلّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَقَلّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone