تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"روز اَفْزُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں روز اَفْزُوں کے معانیدیکھیے
روز اَفْزُوں کے اردو معانی
صفت
- دن رات ترقی کرنے یا بڑھنے والا، تیزی سے ترقی کرنے والا
شعر
ترقی پر ہے روز افزوں خلش درد محبت کی
جہاں محسوس ہوتی تھی وہاں معلوم ہوتی ہے
وہاں ترقی جمال کو ہے یہاں محبت ہے روز افزوں
شریک زیبا تھا بوالہوس بھی جو بے وفائی میں کم نہ ہوتا
نشیب شہر تھا یوں روز افزوں
میان شہر زینہ بن رہا تھا
English meaning of roz-afzuu.n
Adjective
- increasing daily, increasing day by day, ever-increasing
रोज़-अफ़्ज़ूँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो हर दिन बढ़ता रहे, दिन-रात प्रगति करने या बढ़ने वाला, तेज़ी से तरक़्क़ी करने वाला, वृद्धिमान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (روز اَفْزُوں)
روز اَفْزُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔