تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَقِیقِ جِگََری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَقِیقِ جِگََری کے معانیدیکھیے
عَقِیقِ جِگََری کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک قسم کا عقیق جو سیاہی مائل سرخ رنگ کا ہوتا ہے، جگر کے رنگ کا قمیتی پتّھر
شعر
اس رنگ سے جھمکے ہے پلک پر کہ کہے تو
ٹکڑا ہے مرا اشک عقیق جگری کا
نام لوں کس کا کہ اک گل کے لیے جاتے ہیں
اشک آنکھوں سے عقیق جگری کی صورت
English meaning of aqiiq-e-jigarii
Noun, Masculine
- heart-colored ruby
अक़ीक़-ए-जिगरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार माणिक जो गहरे लाल रंग का होता है, जिगर के रंग का क़ीमती पत्थर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَقِیقِ جِگََری)
عَقِیقِ جِگََری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔