تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَقِیقِ شَجَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَقِیقِ شَجَری کے معانیدیکھیے
عَقِیقِ شَجَری کے اردو معانی
اسم، مذکر
- درخت یا پودے کی شکل لئے ہوئے پتّھر، عقیق پر درخت کی شکل (یہ عقیق، باندہ میں اب بھی بہت ہوتا ہے)
شعر
پشت لب شفاف سے جوبن ہے مسوں کا
سبزے نے نمو کی ہے عقیق شجری سے
جم جائے تصور جو ترے بوٹے سے قد کا
پتھرا کے بنے صاف عقیق شجری آنکھ
English meaning of 'aqiiq-e-shajarii
Noun, Masculine
- agate (green) of tree, a kind of stone who is very similar to agate
'अक़ीक़-ए-शजरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पेड़ या पौदे की शक्ल लिए हुए पत्थर, अक़ीक़ पर दरख़्त की शक्ल (ये अक़ीक़, बांदा में अब भी बहुत होता है)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَقِیقِ شَجَری)
عَقِیقِ شَجَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔