تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَقِیقِ یَمَنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَقِیقِ یَمَنی کے معانیدیکھیے
عَقِیقِ یَمَنی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ملکِ یمن سے نکلنے والا عقیق جو اعلیٰ قسم کا ہوتا ہے، اس کا رنگ کلیجی جیسا سیاہی مائل سرخ ہوتا ہے
شعر
مژگاں پہ مرے لخت جگر ہی نہیں یارو
اس تار سے وہ رشتہ عقیق یمنی ہے
تم جس کو بہت سمجھے تو اک بوند لہو کی
پوچھو مرے دامن سے عقیق یمنی ہے
منہ کو دیکھ اپنے تو اور اس کے لب لعل کو دیکھ
روکشی اس سے عقیق یمنی خوب نہیں
English meaning of 'aqiiq-e-yamanii
Noun, Masculine
- agate of Yemen
'अक़ीक़-ए-यमनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- यमन देश से निकलने वाला लाल पत्थर जो सर्वश्रेष्ठ प्रकार का होता है, उसका रंग कलेजी जैसा काला रुपी लाल होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَقِیقِ یَمَنی)
عَقِیقِ یَمَنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔