تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَقْل چَکَّر میں جانا" کے متعقلہ نتائج

عَقْل چَکَّر میں جانا

ہوش گم ہونا، حواس باختہ ہونا، حیران و پریشان ہونا، اوسان خطا ہونا

عَقْل چَکَّر میں ہونا

عقل چکّر میں تری کیونکر نہ اے گرداب ہو آج کاؤن پر لگا ہے اوس کا توسن آب میں

عَقْل چَکَّر میں آنا

ہوش گم ہونا، حواس باختہ ہونا، حیران و پریشان ہونا، اوسان خطا ہونا

عَقْل چَکَّر میں پَڑنا

ہوش گم ہونا، حواس باختہ ہونا، حیران و پریشان ہونا، اوسان خطا ہونا

رَفُو چَکَّر میں آ جانا

ہکا بکا رہ جانا، گھبرا جانا، سٹ پٹا جانا، حیران و ششدر ہو جانا، رفو کے تاگے کی طرح بے سروپا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْل چَکَّر میں جانا کے معانیدیکھیے

عَقْل چَکَّر میں جانا

'aql chakkar me.n jaanaa'अक़्ल चक्कर में जाना

اصل: ہندی

محاورہ

دیکھیے: عَقْل چَرْخ میں آنا

عَقْل چَکَّر میں جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ہوش گم ہونا، حواس باختہ ہونا، حیران و پریشان ہونا، اوسان خطا ہونا

'अक़्ल चक्कर में जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • सोचने और समझने की छमता न रहना, होश गुम होना, हैरान और परेशान होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَقْل چَکَّر میں جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَقْل چَکَّر میں جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words