تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَقْل پَر پَرْدَہ پَڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

عَقْل پَر پَرْدَہ پَڑ جانا

بیوقوفی کی حرکتیں کرنا، ناسمجھی کی باتیں کرنا

پَرْدَہ پَڑ جانا

۔ چلمن پڑنا۔ چک پڑنا۔ ۲۔ حجاب ہوجانا۔ اوٹ ہوجانا۔ ۳۔ (آنکھ۔ عقل۔ سمجھ کے ساتھ پر کے اضافہ سے) عقل زائل ہوجانا۔ اندھا ہوجانا۔ بیوقوف ہوجانا۔ (فقرہ) جاں بوجھ کر تیری عقل پر پردہ پڑ گیا۔

عَقْل پَر پَرْدَہ ڈال دینا

سوچنے سمجھے کی صلاحیت سے محروم کردینا، عقل زائل کردینا، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو دینا، بیوقوف بنا دینا

کَھٹِْیا پَر پَڑ جانا

بیمار پڑنا ، صاحب فراش ہونا.

رَسْتے پَر پَڑ جانا

طریقہ یا ڈھنگ اختیار کرنا ، پیروی کرنا ، راہ پر لگ جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْل پَر پَرْدَہ پَڑ جانا کے معانیدیکھیے

عَقْل پَر پَرْدَہ پَڑ جانا

'aql par parda pa.D jaanaa'अक़्ल पर पर्दा पड़ जाना

محاورہ

عَقْل پَر پَرْدَہ پَڑ جانا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • بیوقوفی کی حرکتیں کرنا، ناسمجھی کی باتیں کرنا

English meaning of 'aql par parda pa.D jaanaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • act foolishly

'अक़्ल पर पर्दा पड़ जाना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • मूर्खतापूर्ण कार्य करना, निरर्थक और ऊटपटांग बातें करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَقْل پَر پَرْدَہ پَڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَقْل پَر پَرْدَہ پَڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words