تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَقْساط" کے متعقلہ نتائج

اَقْساط

کسی چیز کے مساوی یا غیر مساوی حصے، خصوصاً واجب الادا رقم کے ٹکڑے جوعموماً معینہ وقفے کے ساتھ رفتہ رفتہ یا ایک مدت مقررہ میں ادا کئے جائیں

اِقْساط

انصاف پسند ہونا، انصاف کرنا

بَہ اَقْساط

قسطوں میں ، قسط وار ، وقت مقرر پر یکے بعد دیگرے

تَجْدِیدی اَقْساط

(بیمہ) از سر نو قایم کی ہوئی قسطیں ، قسطوں کی دوبارہ تعیین کے بعد ادا کرنے کی صورت .

مُعادِلَۂ اَقساط

جب ایک شخص دوسرے شخص کا قرض ادا کرنے کے لئے مختلف قسطیں مقرر کرتا ہے اور ان کی مختلف مدتیں ٹھہراتا ہے تو جس قاعدے سے ایسا وقت دریافت ہوتا ہے کہ تمام قرضہ ایک ہی وقت میں ادا ہو جائے اور طرفین میں سے کسی کو نقصان نہ ہو اس کو معادلہ اقساط کہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَقْساط کے معانیدیکھیے

اَقْساط

aqsaatअक़्सात

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: قَسَطَ

  • Roman
  • Urdu

اَقْساط کے اردو معانی

اسم

  • کسی چیز کے مساوی یا غیر مساوی حصے، خصوصاً واجب الادا رقم کے ٹکڑے جوعموماً معینہ وقفے کے ساتھ رفتہ رفتہ یا ایک مدت مقررہ میں ادا کئے جائیں

Urdu meaning of aqsaat

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ke musaavii ya Gair musaavii hisse, Khusuusan vaajib alaadaa raqam ke Tuk.De jo umuuman muayynaa vaqfe ke saath rafta rafta ya ek muddat muqarrara me.n ada ki.e jaa.e.n

English meaning of aqsaat

Noun

  • instalments, portions, parts

अक़्सात के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • किसी चीज़ के समान या असमान भाग, विशेषतः उस धन के टुकड़े जिसका भुगतान करना अनिवार्य हो जो सामान्यतः निश्चित अवधि के साथ धीरे-धीरे या एक निश्चित अवधि में अदा किए जाएँ

اَقْساط کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَقْساط

کسی چیز کے مساوی یا غیر مساوی حصے، خصوصاً واجب الادا رقم کے ٹکڑے جوعموماً معینہ وقفے کے ساتھ رفتہ رفتہ یا ایک مدت مقررہ میں ادا کئے جائیں

اِقْساط

انصاف پسند ہونا، انصاف کرنا

بَہ اَقْساط

قسطوں میں ، قسط وار ، وقت مقرر پر یکے بعد دیگرے

تَجْدِیدی اَقْساط

(بیمہ) از سر نو قایم کی ہوئی قسطیں ، قسطوں کی دوبارہ تعیین کے بعد ادا کرنے کی صورت .

مُعادِلَۂ اَقساط

جب ایک شخص دوسرے شخص کا قرض ادا کرنے کے لئے مختلف قسطیں مقرر کرتا ہے اور ان کی مختلف مدتیں ٹھہراتا ہے تو جس قاعدے سے ایسا وقت دریافت ہوتا ہے کہ تمام قرضہ ایک ہی وقت میں ادا ہو جائے اور طرفین میں سے کسی کو نقصان نہ ہو اس کو معادلہ اقساط کہتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَقْساط)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَقْساط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone