تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَقْویٰ" کے متعقلہ نتائج

اَقْویٰ

زیادہ قوی، قوی تر، زیادہ طاقت والا

اَقْوامِ عالَم

دنیا کی قومیں

اَقْوامِ مُتَّحِدَہ

ایک بین الاقوامی ادارہ جو دوسری جنگ عظیم کے خاتمے پر لیگ آف نیشنس (League of Nations) یعنی جمعیت اقوام کی بجاے قائم کیا گیا، (جون 1940ء میں سان فرانسیسکو میں دنیا کے پچاس ممالک کا ایک مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں اقوام متحدہ کے قیام کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کے منشور کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَقْویٰ کے معانیدیکھیے

اَقْویٰ

aqvaaअक़्वा

اصل: عربی

وزن : 22

اَقْویٰ کے اردو معانی

صفت

  • زیادہ قوی، قوی تر، زیادہ طاقت والا
  • (مجازاً) زیادہ مستحکم
  • (قول) جسے آسانی سے رد نہ کیا جاسکے، زیادہ معتبر یا درست (بات یا دلیل وغیرہ)

English meaning of aqvaa

Adjective

  • (saying or reason) which can not be denied easily
  • more or most powerful
  • more reliable

अक़्वा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सबसे बलवान्, पराक्रमी, महाबली, बड़ा जोरावर।

اَقْویٰ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَقْویٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَقْویٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words