تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَقْوامِ مُتَّحِدَہ" کے متعقلہ نتائج

اَقْوام

ایسے گروہ یا جماعتیں جو جغرافیائی حالات، زبان، عقیدہ، تہذیب وغیرہ کی بنا پر ایک دوسرے سے ممتاز ہوں

اَقْوامِ عالَم

دنیا کی قومیں

اَقْوامِ مُتَّحِدَہ

ایک بین الاقوامی ادارہ جو دوسری جنگ عظیم کے خاتمے پر لیگ آف نیشنس (League of Nations) یعنی جمعیت اقوام کی بجاے قائم کیا گیا، (جون 1940ء میں سان فرانسیسکو میں دنیا کے پچاس ممالک کا ایک مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں اقوام متحدہ کے قیام کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کے منشور کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا)

سَفید اَقْوام

مغربی قومیں ، یورپ کے لوگ ، انگریز ۔

مَشْرِقی اَقْوام

مشرق کی قومیں ، مشرقی ممالک کے لوگ ۔

پَسْت اَقْوام

وہ قومیں جو بعض سماجوں میں نیچی سمجھی جاتی ہیں.

قانُونِ اَقْوام

وہ قانون جس کی رُو سے حکومتوں کے مابین ربط اور اتحاد برقرار رہتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَقْوامِ مُتَّحِدَہ کے معانیدیکھیے

اَقْوامِ مُتَّحِدَہ

aqvaam-e-muttahidaअक़्वाम-ए-मुत्तहिदा

اصل: عربی

وزن : 2222112

موضوعات: تنظیم سیاسیات

اَقْوامِ مُتَّحِدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بین الاقوامی ادارہ جو دوسری جنگ عظیم کے خاتمے پر لیگ آف نیشنس (League of Nations) یعنی جمعیت اقوام کی بجاے قائم کیا گیا، (جون 1940ء میں سان فرانسیسکو میں دنیا کے پچاس ممالک کا ایک مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں اقوام متحدہ کے قیام کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کے منشور کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا)

English meaning of aqvaam-e-muttahida

Noun, Masculine

  • United Nations

अक़्वाम-ए-मुत्तहिदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संयुक्त राष्ट्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَقْوامِ مُتَّحِدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَقْوامِ مُتَّحِدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone