تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرَب کَھرَب" کے متعقلہ نتائج

کَھرَب

سو ارب کا حسابی عدد، سو ارب کے برابر عدد، بے شمار، بے حساب، سَوْ ارَب کا ایک کھرب ہوتا ہے

کَھرْبوں

کَھرْبَن

کھربوں ، کڑوڑں ، (مجازاً) بہت زیادہ.

کَھرْبَر

باغ بانوں کی اصطلاح میں ایسی بُہاری جس سے درختوں کے پتوں پر کی دھول جاڑی جائے ، کڑکا.

خَربَنْدہَ

گدھے کا مالک، گدھے کا خِدمتگار

خَربَقِ سِیاہ

(ادویات) ایک رُوئیدگی کی جڑ جس کو فارسی میں خال زنگی اور عربی میں خریق اسود اور ہندی میں کالا کچلا بولتے ہیں : لاط : Helleborus Niger .

خَربَقِ سَفَید

(ادویات) خربق کی جڑ جو چھوٹی سی مُستطیل مگر کسی قدر پیاز کی طرح ہوتی ہے اور کوئی بیخ خطمی اور بیخ کبر کی طرح بھی ہوتی ہے رنگ اس جڑ کا اندر سے سفید زردی مائل ہوتا ہے اس میں بہت سے باریک تار لگے ہوتے ہیں ، خربِقِ اَبیض لاط : Hellebors Albus .

خَرْبُوزی

خر بوزے کی شکل یا خر بوزے کے رنگ جیسا.

خَرْبُوزِیا

پتن٘گ کی ایک قِسم جس پر خر بوزے کی شکل بنی ہوتی ہے .

خَرْبُوزَہ

گول بیضوی نیز چپٹی شکل کا ایک پھل جو خوشبودار اور میٹھا ہوتا ہے اور عام طور پر ریتلی یا نرم زمین میں اس کی فصل اچھی ہوتی ہے۔ قبض کشا، پیشاب آور مفرح ہوتا ہے

خَرْبُوز

ککڑی کی نسل کی ایک بیل اس کے پھل گول بیضوی نیز چپٹی شکل کا ایک پھل جو خوشبودار اور میٹھا ہوتا ہے اور عام طور پر ریتلی یا نرم زمین میں اس کی فصل اچھی ہوتی ہے، قبض کشا، پیشاب آور مفرح ہوتا ہے

خَرْبُوزِیَہ

پتن٘گ کی ایک قِسم جس پر خر بوزے کی شکل بنی ہوتی ہے .

خَرْبُوز خَرْبُوزے کو دیکھ رَنْگ بَدَلتا ہے

آدمی جِس صحبت میں بیٹھے ویسا ہو جاتا ہے.

خَرْبُوزَہ خَرْبُوزے کو دیکھ رَنْگ بَدَلتا ہے

آدمی جِس صحبت میں بیٹھے ویسا ہو جاتا ہے.

خَر بے تَشْدِید

بڑا بے وقوف ، خربے دُم.

خَر با تَشْدِید

خَرْبُوزَہ کا نُقْصان ہے

کم زور کی ہر صورت میں خرابی ہوتی ہے ، غریب ہی کو دینا پڑتا ہے.

خَرْبُوز کا نُقْصان ہے

کم زور کی ہر صورت میں خرابی ہوتی ہے ، غریب ہی کو دینا پڑتا ہے.

خَر بے دُم

بیوقوف، احمق

خَر بازاری

ناقدری، جہاں گھوڑا گدھا ایک سمجھا جائے.

خَرْبُوز میں چِیر پَڑْنا

کوئی راز معلوم ہونا.

اَرَب کَھرَب

بے شمار، لامحدود

خَرْبُوزَہ میں چِیر پَڑْنا

کوئی راز معلوم ہونا.

خَرْبُوز چاہے دُھوپ کو اَور آم چاہے مینْہ، ناری چاہے زور کو، اَور بالَک چاہے نیہ

خر بوزہ دُھوپ سے مزے پر آتا ہے اور آم مینہ سے عورت زور آور سے خوش ہوتی ہے بچّہ پیار سے یعنی ہر شے اپنے مرغوب شے کو چاہتی ہے.

خَرْبُوزَہ چاہے دُھوپ کو اَور آم چاہے مینْہ، ناری چاہے زور کو، اَور بالَک چاہے نیہ

خر بوزہ دُھوپ سے مزے پر آتا ہے اور آم مینہ سے عورت زور آور سے خوش ہوتی ہے بچّہ پیار سے یعنی ہر شے اپنے مرغوب شے کو چاہتی ہے.

خَرْبُوزہ چاہے دھوپ کو اور آم چاہے مِینْہہ کو، ناری چاہے زور کو اور بالَک چاہے نیْہہ کو

خربوزہ دھوپ میں جلد پکتا ہے اور میٹھا ہوتا ہے اور آم بارش کے بعد، عورت طاقتور مرد کو پسند کرتی ہے، بچہ پیار کا طالب ہوتا ہے

خَرْبُوزَہ خَرْبُوزے کو دیکھ رَنْگ پَکَڑتا ہے

آدمی جِس صحبت میں بیٹھے ویسا ہو جاتا ہے.

خَرْبُوزَہ ہَر طَرَح ضَرَر ہے

کم زور کی ہر صورت میں خرابی ہوتی ہے ، غریب ہی کو دینا پڑتا ہے.

خَربُوزَہ چُھری پَر گِرے یا چُھری خَربُوزے پَر

خَربُوزے کو دیکھ کَر خَربُوزَہ رَنْگ پَکَڑتا ہے

آدمی جیسی صحبت میں بیٹھے ویسا ہوجاتا ہے، کہتے ہیں اگر ایک خربوزہ کھیت میں پک جائے تو اس کی خوشبو سے دوسرے بھی پک جاتے ہیں

خَرْبُوز چُھری پَر گِرے تو خَرْبُوزے کا ضَرَر اور چُھری خَرْبُوزے پَر گِرے تو خَرْبُوزے کا ضَرَر

کمزور کی ہر طرح شامت ہے .

خَرْبُوزَہ چُھری پَر گِرے تو خَرْبُوزے کا ضَرَر اور چُھری خَرْبُوزے پَر گِرے تو خَرْبُوزے کا ضَرَر

کمزور کی ہر طرح شامت ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرَب کَھرَب کے معانیدیکھیے

اَرَب کَھرَب

arab-kharabअरब-खरब

اصل: ہندی

وزن : 1212

اَرَب کَھرَب کے اردو معانی

صفت

  • بے شمار، لامحدود
  • شان و شوکت، ٹیم ٹام اور سامان ظاہری

English meaning of arab-kharab

Adjective

  • billions, countless, numberless, innumerable
  • glory, majesty, pride

अरब-खरब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अनगिनत, असीमित, असंख्य, बे-इन्तिहा, अनंत
  • वैभव, शान-ओ-शौकत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرَب کَھرَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرَب کَھرَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone