تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرْبُوز" کے متعقلہ نتائج

خَرْبُوز

ککڑی کی نسل کی ایک بیل اس کے پھل گول بیضوی نیز چپٹی شکل کا ایک پھل جو خوشبودار اور میٹھا ہوتا ہے اور عام طور پر ریتلی یا نرم زمین میں اس کی فصل اچھی ہوتی ہے، قبض کشا، پیشاب آور مفرح ہوتا ہے

خَرْبُوزَہ

گول بیضوی نیز چپٹی شکل کا ایک پھل جو خوشبودار اور میٹھا ہوتا ہے اور عام طور پر ریتلی یا نرم زمین میں اس کی فصل اچھی ہوتی ہے۔ قبض کشا، پیشاب آور مفرح ہوتا ہے

خَرْبُوزِیَہ

پتن٘گ کی ایک قِسم جس پر خر بوزے کی شکل بنی ہوتی ہے .

خَرْبُوز کا نُقْصان ہے

کم زور کی ہر صورت میں خرابی ہوتی ہے ، غریب ہی کو دینا پڑتا ہے.

خَرْبُوزی

خر بوزے کی شکل یا خر بوزے کے رنگ جیسا.

خَرْبُوزِیا

پتن٘گ کی ایک قِسم جس پر خر بوزے کی شکل بنی ہوتی ہے .

خَرْبُوز خَرْبُوزے کو دیکھ رَنْگ بَدَلتا ہے

آدمی جِس صحبت میں بیٹھے ویسا ہو جاتا ہے.

خَرْبُوزَہ کا نُقْصان ہے

کم زور کی ہر صورت میں خرابی ہوتی ہے ، غریب ہی کو دینا پڑتا ہے.

خَرْبُوزَہ ہَر طَرَح ضَرَر ہے

کم زور کی ہر صورت میں خرابی ہوتی ہے ، غریب ہی کو دینا پڑتا ہے.

خَرْبُوز چاہے دُھوپ کو اَور آم چاہے مینْہ، ناری چاہے زور کو، اَور بالَک چاہے نیہ

خر بوزہ دُھوپ سے مزے پر آتا ہے اور آم مینہ سے عورت زور آور سے خوش ہوتی ہے بچّہ پیار سے یعنی ہر شے اپنے مرغوب شے کو چاہتی ہے.

خَرْبُوزَہ خَرْبُوزے کو دیکھ رَنْگ بَدَلتا ہے

آدمی جِس صحبت میں بیٹھے ویسا ہو جاتا ہے.

خَرْبُوزَہ میں چِیر پَڑْنا

کوئی راز معلوم ہونا.

خَرْبُوزَہ چاہے دُھوپ کو اَور آم چاہے مینْہ، ناری چاہے زور کو، اَور بالَک چاہے نیہ

خر بوزہ دُھوپ سے مزے پر آتا ہے اور آم مینہ سے عورت زور آور سے خوش ہوتی ہے بچّہ پیار سے یعنی ہر شے اپنے مرغوب شے کو چاہتی ہے.

خَرْبُوز میں چِیر پَڑْنا

کوئی راز معلوم ہونا.

خَرْبُوزہ چاہے دھوپ کو اور آم چاہے مِینْہہ کو، ناری چاہے زور کو اور بالَک چاہے نیْہہ کو

خربوزہ دھوپ میں جلد پکتا ہے اور میٹھا ہوتا ہے اور آم بارش کے بعد، عورت طاقتور مرد کو پسند کرتی ہے، بچہ پیار کا طالب ہوتا ہے

خَرْبُوزَہ خَرْبُوزے کو دیکھ رَنْگ پَکَڑتا ہے

آدمی جِس صحبت میں بیٹھے ویسا ہو جاتا ہے.

خَرْبُوزَہ چُھری پَر گِرے تو خَرْبُوزے کا ضَرَر اور چُھری خَرْبُوزے پَر گِرے تو خَرْبُوزے کا ضَرَر

کمزور کی ہر طرح شامت ہے .

خَرْبُوز چُھری پَر گِرے تو خَرْبُوزے کا ضَرَر اور چُھری خَرْبُوزے پَر گِرے تو خَرْبُوزے کا ضَرَر

کمزور کی ہر طرح شامت ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرْبُوز کے معانیدیکھیے

خَرْبُوز

KHarbuuzख़रबूज़

وزن : 221

خَرْبُوز کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • ککڑی کی نسل کی ایک بیل اس کے پھل گول بیضوی نیز چپٹی شکل کا ایک پھل جو خوشبودار اور میٹھا ہوتا ہے اور عام طور پر ریتلی یا نرم زمین میں اس کی فصل اچھی ہوتی ہے، قبض کشا، پیشاب آور مفرح ہوتا ہے
  • گول بیضوی نیز چپٹی شکل کا ایک پھل جو خوشبودار اور مِیٹھا ہوتا ہے اور عام طور پر ریتلی یا نرم زمین میں اس کی فصل اچھی ہوتی ہے ، قبض کُشا ، پیشاب آور ، مفّرح ہوتا ہے .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of KHarbuuz

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • marsh-melon

ख़रबूज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ककड़ी की जाति की एक बेल, इसके फल गोल, बड़े मेठे और सुगंधित होते हैं । इसके बीच प्राय: नदियों के किनारे पूस माघ में गढ़ड़े खोदकर बो दिए जाते हैं

خَرْبُوز کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرْبُوز)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرْبُوز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone