تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَرَبی نَژاد" کے متعقلہ نتائج

نَژاد

اصل، نسب، نسل، حسب و نسب، خاندان

نَژاد نَو

نوجوان نسل، نئی نسل، نسل نو

نَژاد پَرَستی

نسل پرستی ، اپنے خاندان یا نسل سے محبت کرنا ۔

نَژادَہ

اچھے خاندان کا، شریف، نجیب، اصیل

نَژادی

نژاد (رک) سے متعلق ، نسلی ۔

صاعِقَہ نَژاد

رک : صاعقہ گوں.

والا نَژاد

عالی خاندان، اونچے گھرانے والا

مُوش نَژاد

چوہے کی نسل کا ؛ (مجازا ً) ضرر رساں (بطور دشنام مستعمل) ۔

عَرَبی نَژاد

نسلَا عربی، عربی النسل

ہَوَس نَژاد

لالچ اور حرص کا بندہ، خواہش اور تمنا کا اسیر، حوصلے اور اُمنگ کا پیدا کردہ.

عالی نَژاد

عالی نسب، اچھے نسب کا، اونچے خاندان کا

عَرَب نَژاد

عربی، عربی النسل

مُنْتَشَر نَژاد

پھیلنے یا پھوٹنے والی جنس کا

ہندی نژاد

وہ جو ہند کا اصلی باشندہ ہو

حُور نَژاد

رک : حُور زاد

نازی نَژاد

جو نسلا ً نازی ہو ، نازی نسل کا ۔

مُسْلِم نَژاد

مسلمان نسل کا ، مسلمان خاندان کا ۔

زَنْگی نَژاد

سِکَنْدَر نَژاد

سکندر کی نسل کا ، سِکندر جیسا ؛ مراد : بہادر ۔

فَرُّخ نِژاد

رک : فرخ ، تبار ، عالی خاندان ، عالی نسب ، اچھے خاندان کا.

یُوسُف نِژاد

وہ جو یوسفؑ کی نسل سے ہو ؛ مراد : حضرتِ یوسفؑ کی طرح حسین ۔

بَد نِژاد

بری نسل کا، بد شرست، بداصل، بدذات

اردو، انگلش اور ہندی میں عَرَبی نَژاد کے معانیدیکھیے

عَرَبی نَژاد

'arabii-nazhaadअरबी-नझ़ाद

وزن : 112121

عَرَبی نَژاد کے اردو معانی

صفت

  • نسلَا عربی، عربی النسل

अरबी-नझ़ाद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अरब नस्ल का, अरबी जाति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَرَبی نَژاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَرَبی نَژاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone