تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَژاد" کے متعقلہ نتائج

نَژاد

اصل، نسب، نسل، حسب و نسب، خاندان

نَژادَہ

اچھے خاندان کا، شریف، نجیب، اصیل

نَژادی

نژاد (رک) سے متعلق ، نسلی ۔

نَژاد نَو

نوجوان نسل، نئی نسل، نسل نو

نَژاد پَرَستی

نسل پرستی ، اپنے خاندان یا نسل سے محبت کرنا ۔

عَرَبی نَژاد

نسلَا عربی، عربی النسل

ہَوَس نَژاد

لالچ اور حرص کا بندہ، خواہش اور تمنا کا اسیر، حوصلے اور اُمنگ کا پیدا کردہ.

عالی نَژاد

عالی نسب، اچھے نسب کا، اونچے خاندان کا

عَرَب نَژاد

عربی، عربی النسل

صاعِقَہ نَژاد

رک : صاعقہ گوں.

والا نَژاد

عالی خاندان، اونچے گھرانے والا

مُوش نَژاد

چوہے کی نسل کا ؛ (مجازا ً) ضرر رساں (بطور دشنام مستعمل) ۔

سِکَنْدَر نَژاد

سکندر کی نسل کا ، سِکندر جیسا ؛ مراد : بہادر ۔

زَنْگی نَژاد

مُسْلِم نَژاد

مسلمان نسل کا ، مسلمان خاندان کا ۔

حُور نَژاد

رک : حُور زاد

نازی نَژاد

جو نسلا ً نازی ہو ، نازی نسل کا ۔

مُنْتَشَر نَژاد

پھیلنے یا پھوٹنے والی جنس کا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَژاد کے معانیدیکھیے

نَژاد

nazhaadनझ़ाद

اصل: فارسی

وزن : 121

نَژاد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اصل، نسب، نسل، حسب و نسب، خاندان
  • تخم، نطفہ
  • عموماً مرکبات میں جزوِ دوم کے طور پر مستعمل لاحقہ، جیسے: ہندی نژاد، عالی نژاد

    مثال - ڈاکٹر قدیر نے.... ایک ڈچ نژاد خاتون سے شادی کی تھی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نِزاد

رک : نژاد ۔

English meaning of nazhaad

Noun, Masculine

नझ़ाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वंश, ख़ानदान
  • बीज, कुल, मूल
  • सामान्यतः समास में द्वितीय स्थान पर प्रयुक्त, प्रत्यय, जैसे: हिंदी-नझ़ाद, आली नझ़ाद

    उदाहरण - डॉक्टर क़दीर ने.... एक डच-नझ़ाद ख़ातून से शादी की थी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَژاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَژاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words