تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرَنْڈی" کے متعقلہ نتائج

اَرَنْڈی

ارنڈ کا بیج، تخم بید انجیر، انڈی، رینڈی (جس کا تیل جالب کے لیے کام آتا ہے)

اَرَنْڈی کا تیل

رینڈی کا تیل، تخم بید انجیر کا تیل یا روغن

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرَنْڈی کے معانیدیکھیے

اَرَنْڈی

aranDiiअरंडी

وزن : 122

اَرَنْڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ارنڈ کا بیج، تخم بید انجیر، انڈی، رینڈی (جس کا تیل جالب کے لیے کام آتا ہے)
  • ارنڈ کا درخت
  • ارنڈ کے پھل کی گری
  • ریشم کی قسم کی ایک جنس جو غلطی سے ریشم سمھی جاتی ہے لیکن درحقیقت وہ ریشم نہیں ہوتی بلکہ ریشم کے کیڑے کی نوع کا ایک کیڑا ہوتا ہے جو ارنڈ کے درخت پر پرورش پاتا ہے (اس کے کوے کے مادے سے جو تار حاصل ہوتا ہے وہ ارنڈی کے نام سے موسوم ہے)

English meaning of aranDii

Noun, Feminine

  • castor oil plant, its seed

اَرَنْڈی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرَنْڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرَنْڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words