تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَرَقِ شَرم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَرَقِ شَرم کے معانیدیکھیے
عَرَقِ شَرم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شرمندگی اور ندامت کا پسینہ
شعر
آگ دوزخ کی بھی ہو جائے گی پانی پانی
جب یہ عاصی عرق شرم سے تر جائیں گے
حمام میں جانے کے لئے کیا کہئے کوئی
وہ تو عرق شرم میں نہلائے ہوئے ہیں
پی کے آیا عرق شرم جبیں پر جو کبھی
چہرے پر بادہ کشو نور برستا ہوگا
English meaning of 'araq-e-sharm
Noun, Masculine
- sweat of shame
'अरक़-ए-शर्म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लज्जा और शर्म का पसीना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَرَقِ شَرم)
عَرَقِ شَرم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔