تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرْم سے عَرَق آ جانا" کے متعقلہ نتائج

شَرْم سے عَرَق آ جانا

شرم سے پسینہ پسینہ ہونا ، بہت شرمانا .

شَرْم سے گَٹْھری ہو جانا

نہایت شرمندہ ہونا .

شَرْم سے گَڑ جانا

رک: شرم سے زمین میں گڑ جانا ، جو زیادہ مستعمل ہے .

شَرْم سے مَر جانا

بہت شرمندہ ہونا ، شرم کے مارے بے حال ہوجانا .

شَرْم سے زَمِین میں گَڑْ جانا

بہت شرمندہ ہونا ، نہایت پشیمان ہونا ، شرمندگی سے منہ چھپانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْم سے عَرَق آ جانا کے معانیدیکھیے

شَرْم سے عَرَق آ جانا

sharm se 'araq aa jaanaaशर्म से 'अरक़ आ जाना

محاورہ

شَرْم سے عَرَق آ جانا کے اردو معانی

  • شرم سے پسینہ پسینہ ہونا ، بہت شرمانا .

शर्म से 'अरक़ आ जाना के हिंदी अर्थ

  • श्रम से पसीना पसीना होना, बहुत शरमाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرْم سے عَرَق آ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرْم سے عَرَق آ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words