تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَرَقْ گِیر" کے متعقلہ نتائج

عَرَقْ گِیر

پسینہ پوچھنے کا رومال، عرق چیں

اردو، انگلش اور ہندی میں عَرَقْ گِیر کے معانیدیکھیے

عَرَقْ گِیر

'araq-giir'अरक़-गीर

نیز - عَرْق گِیر

اصل: عربی

وزن : 1221

عَرَقْ گِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پسینہ پوچھنے کا رومال، عرق چیں
  • شراب کشید کرنے والا شخص، وہ آلہ جس کے ذریعہ دواؤں کا عرق کشید کرتے ہیں
  • زین کی نیچے رکھنے کا نمدہ، خوگیر، پالان
  • وہ چیز جو چلم کے نیچے اس غرض سے رکھتے ہیں کہ تمباکو کا عرق اس میں رہے اور مے کے پانی کو خراب نہ کرے

صفت

  • پسینے میں شرابور، شرمندہ

English meaning of 'araq-giir

Noun, Masculine

  • the seat towel or clothe
  • a distiller, an instruments that extract the herbs or medicines essence, the one who extract the essence
  • saddle cloth, sweat-cloth, distilling appliance

Adjective

  • ashamed, covered with sweat

'अरक़-गीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पसीना पोछने का रूमाल, तौलिया
  • वो यंत्र जिससे औषधियों का आसव खींचते हैं, अरक़ खींचने का भभका, शराब खींचने वाला व्यक्ति
  • घोड़े की पीठ पर चारजामे के नीचे रखा जानेवाला नमदा
  • वो चीज़ जो चिलिम के नीचे इस लिए रखते हैं कि तंबाकू का आसव उसमें रहे और शराब के पानी को दूषित न करे

विशेषण

  • पसीने में शराबोर, शर्मिंदा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَرَقْ گِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَرَقْ گِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words