تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"architecture" کے متعقلہ نتائج
architecture کے لیے اردو الفاظ
architecture کے اردو معانی
اسم
- فن تعمیر
- تعمیر کا فن اور سائنس
- فنون لطیفہ کی وہ شاخ جس کا مقصد ایسی عمارتوں، احاطوں، بستیوں اور بعض اوقات ایسے لوازمات اور تزئین کی فراہمی ہوتا ہے جو شائستہ اور لطیف ذوق کی تسکین کرے
- تعمیر
- عمارت سازی
- ساخت
- ایسی تعمیر کا طرز، ڈھنگ یا وضع جیسے رومی طرز تعمیر
- فن تعمیر کا ما حصل
- کسی چیز کا ڈھانچا، ساخت یا بناوٹ (جیسے کسی ڈرامے کی)
architecture के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ़न-ए-ता'मीर
- ता'मीर का फ़न और साईंस
- फ़ुनून-ए-लतीफ़ा की वो शाख़ जिस का मक़्सद ऐसी 'इमारतों, अहातों, बस्तियों और बा'ज़ औक़ात ऐसे लवाज़िमात और तज़ईन की फ़राहमी होता है जो शाइस्ता और लतीफ़ ज़ौक़ की तस्कीन करे
- ता'मीर
- 'इमारत-साज़ी
- साख़्त
- ऐसी ता'मीर का तर्ज़, ढंग या वज़' जैसे रूमी तर्ज़-ए-ता'मीर
- फ़न-ए-तामीर का मा-हसल
- किसी चीज़ का ढाँचा, साख़्त या बनावट (जैसे किसी ड्रामे की)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (architecture)
architecture
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔