تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَرْفات" کے متعقلہ نتائج

عَرْفات

مکۂ معظمہ سے نو کوس (کم و بیش ۱۲ میل) کے فاصلے پر ایک کشادہ میدان کا نام عرفہ یعنی حج کے دن (۹ ذی الحجہ کو) حاجی یہاں آکر ٹھہرتے، دعائیں پڑھتے اور اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں اور نماز ظہر و عصر ملا کر پڑھتے ہیں، میدان عرفات میں ٹھہرنا حج کا اہم ترین رکن ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عَرْفات کے معانیدیکھیے

عَرْفات

arfaatअर्फ़ात

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: عَرَفَ

عَرْفات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مکۂ معظمہ سے نو کوس (کم و بیش ۱۲ میل) کے فاصلے پر ایک کشادہ میدان کا نام عرفہ یعنی حج کے دن (۹ ذی الحجہ کو) حاجی یہاں آکر ٹھہرتے، دعائیں پڑھتے اور اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں اور نماز ظہر و عصر ملا کر پڑھتے ہیں، میدان عرفات میں ٹھہرنا حج کا اہم ترین رکن ہے

شعر

English meaning of arfaat

Noun, Masculine

  • a plain about twelve miles away from Makkah where a major Hajj rite is performed

अर्फ़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मक्के से नौ कोस पर वह मैदान जहाँ हाजी लोग हज के दिन एकत्र होते और दोपहर और शाम की नमाज़ पढ़ते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَرْفات)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَرْفات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone