تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْگَج" کے متعقلہ نتائج

اَرْگَج

رک : ارگجا.

اَرْگَجی

ارگجے سے منسوب : ارکجے : میں بسا ہوا، ارگجے کی طرح خوشبودار، ارکجے کے رنگ کا

اَرْگَجا

صندل ، اگر ، بنفشہ، کافور ، گلاب وغیرہ ، خوشبوون کا مرکب (جو عموماً پان کے ساتھ مہمان کے سامنے پیش کیا جاتا تھا) ؛ (رکن) ایک منجمد خوشبودار زرد رنگ مرکب (جو عطر کی طرح کپڑون پر اور ویسلین کی طرح جسم پر ملتے ہیں) ، مرکب عطر ، غالیہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْگَج کے معانیدیکھیے

اَرْگَج

argajअर्गज

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: اَرْگَجا

اَرْگَج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : ارگجا.

अर्गज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (दे.) अर्गजा
  • कपूर, केसर, चंदन आदि द्रव्यों के मेल से बनाया जाने वाला एक विशिष्ट सुगंधित द्रव्य, भंग गुलाब, चंदन, कस्तूरी, कपूर, अबीर का मिश्रण जिसे फ़ातिहा(मृतक की आत्मा की शांति के लिए पढ़ी जाने वाली क़ुरान की प्रथम सूरत) तीसरे दिन एक कटोरी में रखा जाता है और प्रत्येक फातिहा साधक को भेंट किया जाता है

اَرْگَج کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْگَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْگَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone