تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَرْغَنُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْغَنُوں کے معانیدیکھیے
اَرْغَنُوں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ارغن، ایک قسم کا ساز جس میں ایک سے زیادہ نلکیاں ہوتی ہیں اور ہوا تھیلیوں کے ذریعے سمائی جا تی ہے (آواز کو اونچا نیچاکرنے کے لیے چا بیا ں ہو تی ہیں، سروں کے لۓ وقفے یا مدارج مقرر ہیں، قدیم الابام میں یہ سا ز خا لی کدو سے بنتا اور ذیادہ تر روم میں رائج تھا)، ایک قسم کا باجا جو افلاطون نے ایجاد کیا تھا
English meaning of arGanuu.n
Noun, Masculine
- organs (musical instrument)
अर्ग़नूँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अरगन बाजा (संगीत वाद्य)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَرْغَنُوں)
اَرْغَنُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔