تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَرِم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَرِم کے معانیدیکھیے
عَرِم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پانی روکنے کا بند ی پشتہ.
- سیل عرم ، یمن کا وہ مشہور سیلاب جس نے سدّ مارب نامی بند کو توڑ دیا تھا اور اہل یمن کو روم و ایران کی سرحد پر بھاگنا پڑا تھا ؛ (مجازاً) تباہ کن سیلاب.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَرِم)
عَرِم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔