تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْجمَنْدی" کے متعقلہ نتائج

اَرْجمَنْدی

ارجمند کا اسم کیفیت، قدرو وقیمت والا، با وقار، عالی مرتبہ، بلندی پر فائز، بلند، کامیاب، با مراد، بہرہ مند، نیک بخش، خوش قسمت، دلپسند، محبوب، پسندیدہ

اَرْجمَنْد

نیک بخش ، خوش قسمت

فَرْزَنْدِ اَرْجْمَنْد

لائق بیٹا، ہونہار بیٹا، پیارا اور قابل قدر بیٹا، مرتبے والا بیٹا

اَرْمَنی

ارمن سے منسوب

اَنجُمَنی

انجمن سے منسوب

ہِرانْدی

ہراند (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ ہراند والی ؛ جس میں ہراند ہو ۔

اِنْجِمادی

انجماد (رک) سے منسوب۔

اَرْمَنی مِٹّی

ایک سرخ رنگ مٹی، گیرو، گِل ارمنی

ہوشمَندی

عقل مندی، دانائی، ہوشیاری، سمجھ، شعور، وقوف، تمیز

نِگارِ اَرمَنی

فرہاد کی معشوقہ شیریں مراد ہے

بُورَۂ اَرْمَنی

’ بورہ ‘ کی ایک قسم ، ایک قسم کا معدنی نمک جو سفید جالی دار اور شفاف ہوتا ہے۔

گِلِ اَرْمَنی

سرخ رنگ کی چکنی اور نرم قدرے خوشبودار مٹی، جس کا مزا پھیکا ہوتا ہے اور یہ مٹی زبان پر چپک جاتی ہے

حَجَرِ اَرْمَنی

ایک پتّھر جس میں تھوڑی سی لاجوردیت ہے ، نہ زیادہ سخت ہوتا ہے نہ نرم ، رن٘گ خاکی اور کچھ نیلا ہوتا ہے ، ملک ارمن سے لاتے ہیں اسی واسطے ارمنی کہلاتا ہے ، اسکو رن٘گ ساز لاجورد کی جگہ استعمال میں لاتے ہیں.

شِیحِ اَرْمَنی

(طب) شیح (رک) کی ایک قسم جس کا پھول زردی مائل اور پتّے سداب کے پتّوں کی طرح اور درخت سوے کے درخت سے چھوٹا ہوتا ہے؛ لاط :Artimisla Pontica

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْجمَنْدی کے معانیدیکھیے

اَرْجمَنْدی

arjmandii•अर्जमंदी

اصل: فارسی

وزن : 2122

دیکھیے: اَرْجمَنْد

  • Roman
  • Urdu

اَرْجمَنْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ارجمند کا اسم کیفیت، قدرو وقیمت والا، با وقار، عالی مرتبہ، بلندی پر فائز، بلند، کامیاب، با مراد، بہرہ مند، نیک بخش، خوش قسمت، دلپسند، محبوب، پسندیدہ

Urdu meaning of arjmandii

  • Roman
  • Urdu

  • arjumand ka ism-e-kaufiiyat, qadro vaqiimat vaala, baavaqaar, aalii martaba, bulandii par faa.iz, buland, kaamyaab, baamuraad, bahraamand, nek baKhash, Khushakismat, dilapsand, mahbuub, pasandiidaa

English meaning of arjmandii

Noun, Feminine

  • state of being worthy, honour, nobility

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْجمَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْجمَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone