تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْکانِ اِیْمان" کے متعقلہ نتائج

اَرْکانِ اِیْمان

(اسلام لانے کے بعد) حسب ذیل چھ باتیں جن پر تہ دل سے یقین رکھنا ضروری ہے اور ان کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوتا : (ا) اللہ تعالیٰ عذاسمہ (۲) ملائکہ، (۳) کتب آسمانی (توریت ، زبور ، انجیل اور قرآن پاک) ،(۴) انبیا و رسل ، (۵) قیامت ، (۶) تقدیر(یا قضا و قدر)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْکانِ اِیْمان کے معانیدیکھیے

اَرْکانِ اِیْمان

arkaan-e-iimaanअरकान-ए-ईमान

اصل: عربی

موضوعات: اسلامیات

اَرْکانِ اِیْمان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (اسلام لانے کے بعد) حسب ذیل چھ باتیں جن پر تہ دل سے یقین رکھنا ضروری ہے اور ان کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوتا : (ا) اللہ تعالیٰ عذاسمہ (۲) ملائکہ، (۳) کتب آسمانی (توریت ، زبور ، انجیل اور قرآن پاک) ،(۴) انبیا و رسل ، (۵) قیامت ، (۶) تقدیر(یا قضا و قدر)

English meaning of arkaan-e-iimaan

Noun, Masculine

  • the six essentials of a religion, introduced especially after the outset of Islam

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْکانِ اِیْمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْکانِ اِیْمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words