تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَرْق آلُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَرْق آلُود کے معانیدیکھیے
عَرْق آلُود کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، مرکب لفظ
- پسینے میں تر، پسینے میں ڈوبا ہو
- پانی میں بھیگا ہوا، پانی میں تر بتر
- (مراد) پسینے میں بھیگا ہوا، عطر یا خوشبو میں بسا ہوا
English meaning of 'arq-aaluud
Persian, Arabic - Adjective, Compound Word
- sweaty, perspiring, covered with sweat
'अर्क़-आलूद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, संयुक्त शब्द
- पसीने में भीगा हुआ, पसीने में डूबा हो
- पानी में भीगा हुआ, पानी में पूर्णतः भीगा हुआ
- (अर्थात) पसीने में पूर्ण रूप से भीगा हुआ, 'इत्र या ख़ुश्बू में बसा हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَرْق آلُود)
عَرْق آلُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔