تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"arraign" کے متعقلہ نتائج
arraign کے لیے اردو الفاظ
arraign کے اردو معانی
فعل متعدی
- کٹہرے میں لانا
- کسی الزام کے سلسلے میں جواب دہی کے لیے عدالت انصاف میں طلب کرنا یا قانونی چارہ جوئی کرنا
- ماخوذ کرنا
- استغاثہ دائر کرنا
- ذوق و عقل کی عدالت کے سامنے طلب کرنا
- الزام لگانا
- اتہام لگانا
- اعلانیہ مجرم ٹھہرانا
- کھلے عام لعن طعن کرنا
- قابل مواخذہ ٹھہرانا
- عیب جوئی کرنا
arraign के उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- कटहरे में लाना
- किसी इल्ज़ाम के सिलसिले में जवाब-दही के लिए 'अदालत-ए-इंसाफ़ में तलब करना या क़ानूनी चारा जूई करना
- माख़ूज़ करना
- इस्तिग़ासा दाइर करना
- ज़ौक़-ओ-'अक़्ल की 'अदालत के सामने तलब करना
- इल्ज़ाम लगाना
- इत्तिहाम लगाना
- ए'लानिया मुजरिम ठहराना
- खुले 'आम ला'न ता'न करना
- क़ाबिल-ए-मुवाख़ज़ा ठहराना
- 'ऐब-जूई करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (arraign)
arraign
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔