تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَرّوں گَھرّوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَرّوں گَھرّوں کے معانیدیکھیے
اَرّوں گَھرّوں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک کھیل کا نام، جس میں کم سن بچے باہم بیٹھ کر برابر برابر پاؤں پھیلا کے ہاتھ اِدھر اُدھر گھماتے یا پانْو پر ہاتھ پھیرتے اور یہ الفاظ بار بار کہتے ہیں "اروں، گھروں، گھی کی چَروّں"
English meaning of arro.n-gharro.n
Noun, Masculine
- an old game of children
अर्रों-घर्रों के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक खेल का नाम, जिस में छोटे बच्चे एक साथ बैठ कर बराबर बराबर पैर फैला कर हाथ इधर उधर घुमाते या पैर पर हाथ फेरते और ये शब्द बार बार कहते हैं "अर्रों-घर्रों, घी की चर्रों"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَرّوں گَھرّوں)
اَرّوں گَھرّوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔