تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَراروٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَراروٹ کے معانیدیکھیے
اصل: انگریزی
موضوعات: مسالے
اَراروٹ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بچّوں یا بیماروں کو دی جاتی ہےایک غذا جو ایک درخت کی جڑ سے حاصل ہوتی ہے
- ساگودانے کی قسم سے ایک سفید دانے دار سفوف جو ایک درخت کی جڑ سے بنایا جاتا ہے اور لطیف و زود ہضم غذا ہے (کھیر کے علاوہ اس کی لیئی وغیرہ بھی پکائی جاتی ہے)
English meaning of arrowroot
Noun, Masculine
- arrowroot
अरारोट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अरारूट
- एक पौधा जिसके कंद से रोगियों के आहार के लिए पौष्टिक आटा बनता है; तीखुर; अरारूट।
- सागोदाने की क़सम से एक सफ़ैद दानेदार सफ़ूफ़ जो एक दरख़्त की जड़ से बनाया जाता है और लतीफ़-ओ-ज़ूद हज़म-ए-ग़िज़ा है (ख़ैर के इलावा उस की लेहि वग़ैरा भी पकाई जाती है)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَراروٹ)
اَراروٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔